: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گلا سگو 4 اگست ( ایجنسیز) ا سکا ٹ لینڈ کے شہر گلا سگو میں 20 ویں کا من ویلتھ گیمس کا شا ندا ر اور ر نگا ر نگ ا ختتا م عمل میں آ یا ۔ کا من و یلتھ گیمس کو فرینڈ لی گیمس کے نا م سے جا نا جا ئے گا ۔ اسکا ٹ لینڈ اور گلا سگو نے ہر طر
ح سے بہتر ین کھیل پیش کئے اور لو گو ں کے دلو ں کو جیتا ۔ بر طا نیہ کے پر نس ا یڈ و ر ڈ نے سر کا ر ی طو ر پر کا من و یلتھ گیمس ختم کر نے کا ا علا ن کیا اور کا من و یلتھ گیمس کا جھنڈ ا آ سٹر یلیا کے گو لڈ کو سٹ کے عہد ید ار و ں کے حو ا لہ کیا جہا ں پر 21 ویں کا من و یلتھ گیمس منعقد کئے جا ئینگے ۔